اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ: نویں جماعت کی سٹوڈنٹ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ کے محلے فتح گڑھ سے نویں جماعت کی سٹوڈنٹ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی۔

پولیس نے والد صابر علی کی درخواست پر اغواء کا مقدمہ درج کر لیا، لڑکی کی مختلف گلیوں سے گزرنے کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آ گئی۔

والد صابر علی کا کہنا ہے کہ بیٹی صبح سوا 7 بجے گھر سے سکول کیلئے نکلی، رات ہو گئی، بیٹی تاحال گھر واپس نہیں لوٹی، انہوں  نے کہا کہ شبہ ہے کسی نامعلوم  نے اسے اغواء کر لیا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ہیومن انٹیلیجنس سمیت دیگر ذرائع کی مدد سے لڑکی کی تلاش شروع کر دی، پولیس کا کہنا ہے کہ مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے جلد ہی لڑکی کو بازیاب کروا لیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے