اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ روڈ پر تیز رفتار کار روہی نالہ میں جاگری، ڈرائیور جاں بحق

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر روہی نالہ میں گر گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کار ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے، پولیس کا کہنا تھا کہ متوفی کی شناخت عطاء محمد کے نام ہوئی جو چوہنگ کا رہائشی تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ کار ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ٹیموں کی مدد سے متاثرہ کار بھی روہی نالے سے نکال لی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے