اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیارہویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے کمیشن تشکیل، وزیر خزانہ سربراہ مقرر

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزارت خزانہ نے گیارہویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وزارت خزانہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر پاکستان نے وزیرخزانہ محمداورنگزیب کو گیارہویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے چیئرمین کمیشن مقرر کیا، ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے بعد اب گیارہواں ایوارڈ متعارف کرایا جائے گا۔

اسی طرح چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ، چاروں صوبوں سے ٹیکنوکریٹ کمیشن کے ممبر مقرر ہیں، ٹیکنوکریٹ میں پنجاب سے ناصر محمود کھوسہ، سندھ سے اسد سعید کمیشن کے ممبر مقرر کیے گئے۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ بلوچستان سے فرمان اللہ، کے پی سے مشرف رسول ٹیکنوکریٹ ممبر مقرر کیے گئے، جولائی 2020 میں تشکیل دیے گئے کمیشن کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے