اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب سمیت ملک بھر میں بارشوں، سیلاب سے دو ماہ میں 785 افراد لقمہ اجل بن گئے

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی۔

این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 26 جون سے 22 اگست تک 785 افراد جاں بحق اور 1011 زخمی، خیبر پختونخوا میں 469 افراد جاں بحق اور 280 زخمی ہوئے۔

اسی طرح پنجاب میں 165 افراد جاں بحق اور 584 زخمی، سندھ میں 51 افراد جاں بحق اور 69 زخمی، بلوچستان میں24 افراد جاں بحق اور 5 زخمی، اسلام آباد میں 8 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے۔ 

دوسری جانب رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ گلگت بلتستان میں 45 افراد جاں بحق، 42 زخمی، آزاد کشمیر میں 23 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے، اب تک 4 ہزار 735 مکانات کو نقصان پہنچا اور سیلاب میں 5 ہزار 450 مویشی بہہ گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے