اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) ضلعی حکومت کی نااہلی کے باعث لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا جس پر شہری بلبلا اٹھے ہیں۔

20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300 روپے تک کا اضافہ ہوا، 20 کلو تھیلے کی قیمت 1400 سے بڑھ کر 1700 روپے ہو گئی ہے۔

 آٹا ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2650 روپے ہو گئی ہے جبکہ فی من قیمت میں 300 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے دو وقت کی روٹی غریب کے منہ نہ چھینی جائے، مافیا ہمیشہ اپنی من مانی کرتے ہوئے آٹے کے ریٹس بڑھا دیتا ہے تاہم حکومت کو چاہیے کہ از خود قیمتیں بڑھانے والے افراد کیخلاف بلا امتیارز کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے