اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے نتائج، 2.77 فیصد امیدوار کامیاب

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2025ء کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ، صرف 2.77 فیصد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔

فیڈرل سروس کمیشن نے امتحانی نتائج کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں پاس امیدواروں کی شرح 2.77 فیصد رہی، سی ایس ایس کیلئے 18،139 امیدواروں میں سے 12 ہزار 792 افراد نے امتحانات میں حصہ لیا تاہم 354 نے کامیابی حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے