اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

داخلہ فیسوں میں گھپلے، نویں جماعت کے 2000 سے زائد طلبہ کا رزلٹ رک گیا

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف سامنے آ گیا۔

نویں جماعت کے 2000 سے زائد طلبہ کا رزلٹ اس بنا پر روک لیا گیا کہ بورڈ ملازمین  نے داخلہ فیس وصول کرنے کے باوجود جمع نہ کروائی، اس سنگین غفلت اور بدعنوانی کے نتیجے میں طلبہ اور ان کے والدین شدید ذہنی اذیت کا شکار ہو گئے ہیں۔

متاثرہ طلبہ کو اپنے رزلٹ کارڈ حاصل کرنے کے لئے ہزاروں روپے جرمانہ ادا کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، حالانکہ ان سے پہلے ہی فیس وصول کی جا چکی تھی، اس افسوسناک صورت حال کے بعد لاہور بورڈ کے سیکرٹری رضوان نذیر  نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 27 ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔

سیکرٹری بورڈ کے مطابق کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف باقاعدہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور کسی کو بھی طلبہ کے تعلیمی مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے