اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی ڈیفنس کا مبینہ مقابلہ، 2 زیرحراست ملزمان ہلاک

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(لاہور نیوز) فیکٹری ایریا کے علاقے میں سی سی ڈی ڈیفنس کا مبینہ مقابلہ ،مختلف سنگین جرائم کے مقدمات میں زیر حراست 2 ملزمان مارے گئے۔

 ترجمان کے مطابق سی سی ڈی ڈیفنس کی ٹیم ملزم مون اور حفیظ کو ریکوری کیلئے لے جا رہی تھی، ملزمان کے ساتھیوں نے والٹن روڈ کے قریب پولیس پر فائرنگ کر دی ،زیر حراست ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان سنگین جرائم میں ملوث اور ریکارڈ یافتہ تھے، دونوں ملزمان کی لاشیں جنرل ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے