اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار

22 Aug 2025
22 Aug 2025

(ویب ڈیسک) گلی، محلوں سے موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار ہوگیا۔

اقبال ٹاؤن ڈولفن سکواڈ نے مشکوک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا،ملزم موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا، جسے تعاقب کے بعد شاہ نور چوک سے گرفتار  کرلیا گیا ،ڈولفن سکواڈ نے ریکارڈ چیک کیا تو ملزم سے برآمدموٹر سائیکل چوری کی نکلی۔

ملزم زین نے ایک روز قبل الیاس چوک سے موٹر سائیکل چوری کی تھی۔ریکارڈیافتہ ملزم کو برآمدگی سمیت دیگر قانونی کارروائی کیلئے تھانہ اقبال ٹاؤن کے حوالے کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے