اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: مچھلی فارم میں نہاتے ہوئے تین کمسن بچے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) مچھلی فارم میں نہاتے ہوئے تین کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

افسوسناک واقعہ کاہنہ کے علاقے صوئے اصل میں پیش آیا جہاں گرمی شدت کو کم کرنے کیلئے تین کمسن بچے مچھلی فارم میں نہاتے ہوئے اچانک گہرے پانی میں ڈوب گئے۔

جاں بحق ہونیوالوں میں علی اور عثمان سگے بھائی تھے جبکہ تیسرے کی شناخت حسنین کے نام سے ہوئی، جاں بحق ہونیوالے بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں۔

پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے