اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غربت اور بے روزگاری سے پریشان شہری بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن ٹاور پر چڑھ گیا

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) غربت اور بے روزگاری سے پریشان شہری بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن ٹاور پر چڑھ گیا۔

صوبائی دارالحکومت کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بے روزگاری کی وجہ سے گھر والوں اور بیوی کے طعنوں سے تنگ رکشہ ڈرائیور بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن ٹاور پر چڑھ گیا، شہری کو اتارنے کے لیے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے شہری کو اتارنے کے لئے ہر ممکن کوششیں کی گئیں اور آخر کار ان کی محنت رنگ لے آئی، وہ کئی گھنٹوں بعد شہری کو منانے میں کامیاب ہو گئے اور اسے نیچے اتار لیا۔

اس موقع پر رکشہ ڈرائیور کے اہل خانہ بھی موقع پر موجود رہے، وہ بھی اسے کھمبے سے نیچے اترنے پر راضی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے