اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر آصف زرداری کی شہید میجر رضوان طاہر کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہارِ یکجہتی

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ میجر رضوان نے فرض کی راہ میں جان قربان کر کے شہادت کی عظیم مثال قائم کی۔

صدرِ مملکت آصف زرداری آج شہید میجر رضوان طاہر کے گھر گئے، جہاں انہوں  نے شہید میجر رضوان طاہر کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کیا۔ 

 میجر رضوان طاہر  نے نوشکی آپریشن میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کیا، صدر مملکت نے شہید افسر کو خراج عقیدت پیش کیا، کہا میجر رضوان نے جان دے کر قوم کا سر بلند کیا۔

صدر آصف زرداری نے کہا کہ میجر رضوان شہید بہادر اور نڈر افسر تھے، انہوں نے فرض کی راہ میں جان قربان کر کے شہادت کی عظیم مثال قائم کی، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے