اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نبی اکرم ﷺ کا 1500واں سالِ ولادت عقیدت و احترام سے منانے کا اعلان

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے نبی اکرم ﷺ کا 1500واں سالِ ولادت عقیدت و احترام اور شایانِ شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ملک بھر میں عشرہ رحمت للعالمین ﷺ شایانِ شان طریقے سے منانے کا اعلان کیا گیا ہے، وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے، عشرہ رحمت للعالمین ﷺ  یکم تا 12 ربیع الاوّل منایا جائے گا۔ 

قومی و صوبائی سطح پر 12 روز تک سیرت پاک ﷺ کے حوالے سے تقاریب منعقد کی جائیں گی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قرار دادوں کی روشنی میں ملک گیر سطح پر محافل کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ صوبائی اور مقامی حکومتیں نوجوان نسل کو سیرتِ نبوی ﷺ کے حوالے سے آگاہی دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے