اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور سمیت پنجاب بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز میں طالبات کے تحفظ کیلئے اہم اقدام

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات کے تحفظ کیلئے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔

طالبات کی پرائیویسی اور تحفظ کے پیشِ نظر لاہور کے کالجز و یونیورسٹیز میں پنک بٹن کی تنصیب کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے سیف سٹیز اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ لاہور کے 39 خواتین کالجز اور یونیورسٹیز میں پینک بٹن نصب کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے 450 خواتین کالجز میں پنک بٹن کی تنصیب مرحلہ وار مکمل کی جائے گی، انہوں  نے کہا کہ ہنگامی صورتِ حال میں طالبات پنک بٹن دبا کر فوری پولیس کی مدد حاصل کر سکیں گی، پنک بٹن دبانے پر اطلاع سیف سٹیز کنٹرول روم کو فوری طور پر موصول ہو گی۔  

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق پنجاب کے 101 اور لاہور کے 122 مقامات پر پہلے ہی پنک بٹن کی سہولت موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے