اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: بےہنگم ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بے ہنگم ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

سیف سٹی حکام  نے شہر میں بے ہنگم ٹریفک اور ٹریفک جام پر فوری رسپانس کےلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت شہر کی معروف اور مصروف شاہراہوں کی مانیٹرنگ کے لیے ڈرون کیمرے استعمال کئے جائیں گے۔

ابتدائی طور پر ماہ ستمبر سے10ڈرون کیمروں سے ٹریفک جام رہنے کی مانیٹرنگ کی جائے گی، سیف سٹیز حکام کے مطابق ستمبر کے آخر میں ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کا آغاز ہو جائے گا جبکہ ڈرون ٹیکنالوجی وارڈنز کے ایل ٹی ہینڈ سیٹس سے منسلک ہو گی۔

ڈرونز کی نشاندہی پر وارڈنز بروقت موقع پر پہنچ کر ٹریفک روانی یقینی بنائیں گے، ڈرون کیمروں سے مانیٹرنگ کے ذریعے ٹریفک مسائل بھی کم ہوں گے جبکہ ڈرون کیمروں کی تعداد بڑھا کر شہر بھر کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے