اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ نے میٹرک کے پیپروں کی ری چیکنگ کا آغاز کر دیا

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک 2025 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے بعد پیپروں کی ری چیکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

وہ طلباء و طالبات جو اپنے نتائج سے مطمئن نہیں ہیں، اب 4 ستمبر 2025 تک ری چیکنگ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔

بورڈ حکام کے مطابق ری چیکنگ کیلئے درخواستیں صرف آن لائن موڈ کے ذریعے ہی وصول کی جائیں گی، جس کیلئے لاہور بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر ایک مخصوص پورٹل فراہم کر دیا گیا ہے۔

ترجمان لاہور بورڈ نے واضح کیا کہ اگر ری چیکنگ کے دوران مارکنگ میں کسی قسم کی غلطی ثابت ہو جائے، تو امیدوار کو جمع شدہ فیس واپس کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے