اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چینی مہنگی بیچنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 25 افراد گرفتار

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب میں چینی کے مقررہ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری ہے۔

ترجمان پرائس کنٹرول کے مطابق گزشتہ روز چینی کی قیمتوں میں ناجائز منافع خوری پر 296 دکانداروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، ان کارروائیوں کے دوران 25 افراد کو موقع پر گرفتار کیا گیا جبکہ 271 دکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کئے گئے، یہ کارروائیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری ہیں تاکہ عام شہری کو چینی حکومتی مقرر کردہ نرخوں پر دستیاب ہو۔

اعداد و شمار کے مطابق اب تک 33 ہزار 820 افراد کے خلاف چینی کی قیمتوں میں بے ضابطگیوں پر کارروائیاں کی جا چکی ہیں، جن میں سے 2 ہزار 533 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پرائس کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور عوام کی شکایات پر فوری ایکشن لیا جا رہا ہے، حکام  نے دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری ریٹ پر چینی فروخت کریں، بصورت دیگر قانونی کارروائی سے گریز ممکن نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے