اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

آؤٹ آف سکول چلڈرن کو سکولوں میں لانے کیلئے اقدامات شروع

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب نے صوبے میں آؤٹ آف سکول چلڈرن کو تعلیم کے دائرے میں لانے کیلئے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

محکمہ غیر رسمی تعلیم رواں مالی سال کے دوران 1600 نئے لٹریسی سینٹرز قائم کرے گا، جن کے ذریعے سالانہ 60 ہزار بچوں کو سکولوں میں داخل کیا جائے گا۔

سیکرٹری لٹریسی سید حیدر اقبال کے مطابق ان نئے لٹریسی مراکز میں داخل ہونے والے بچوں کو بنیادی تعلیم فراہم کی جائے گی اور پھر انہیں مڈل لیول کے بعد جنرل سکولوں میں داخل کروا دیا جائے گا تاکہ وہ باقاعدہ تعلیمی نظام کا حصہ بن سکیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ان لاکھوں بچوں کے لئے امید کی کرن ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر سکول سے باہر ہیں، حکومت تعلیم کے فروغ کے لئے سنجیدہ ہے اور ہر بچے کو تعلیم دینا اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے