اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نہم ، دہم میں خراب نتائج دینے والے سکولوں،اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) وزارت تعلیم پنجاب نے جماعت نہم اور دہم میں خراب نتائج دینے والے سکولوں اور اساتذہ کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  محکمہ سکول ایجوکیشن کی ٹیم پہلی بار جماعت نہم و دہم میں خراب نتائج دینے والے سکولوں اور اساتذہ کی فہرستیں تیار کررہی ہے، خراب نتائج دینے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔

رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود زیرو رزلٹ کو برداشت نہیں کیا جائے گا،احتساب اپنے ضلع اور تحصیل کے سکولوں سے کروں گا، اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کی بھی فہرست تیار کی جارہی ہے،اچھے نتائج پر اساتذہ کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے