اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، غیرقانونی سامان ضبط

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کو تجاوزات سے پاک کرنے کیلئے کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔

ترجمان کے مطابق حالیہ مہم کے دوران مختلف علاقوں، سڑکوں، مارکیٹوں اور تجارتی مراکز میں کارروائیاں کی گئیں، جن کے نتیجے میں 443 غیر قانونی تجاوزات کا سامان ضبط کر لیا گیا جبکہ 1226 غیر قانونی بینرز بھی ہٹا دیئے گئے۔

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے کئے جا رہے ہیں، شہر کی تمام سڑکوں اور بازاروں کو تجاوزات سے مکمل طور پر پاک کرنے کیلئے مہم جاری رہے گی اور کسی کو بھی عوامی جگہوں پر غیر قانونی قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ  نے دکانداروں، ریڑھی بانوں اور تجارتی مراکز کے مالکان کو خبردار کیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر تجاوزات کا خاتمہ کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے