اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امریکن قونصل جنرل اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ملاقات

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے امریکن قونصل جنرل لاہور سٹیٹسن سینڈرز نے ملاقات کی۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے سٹیٹسن سینڈرز کو امریکن قونصل جنرل لاہور تعینات ہونے پر مبارکباد دی اور امریکی حکومت کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی سپورٹ اور تعاون کا شکریہ ادا کیا۔

امریکن قونصل جنرل نے چیئرپرسن سارہ احمد کو انٹرنیشنل وومن آف کریج ملنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

چیئرپرسن سارہ احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں کئے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ امریکن قونصل جنرل کو بچوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود کے لئے کیے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔

امریکن قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز نے چیئرپرسن سارہ احمد کی جانب سے بچوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود کے لئے کیے گئے اقدامات کو سراہا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے