اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ پولیس کی کارروائی، 3 ڈکیت گرفتار

21 Aug 2025
21 Aug 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھوٹا صوا روڈ سے 3 ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا۔

ملزم شہریوں سے موٹرسائیکل سمیت دیگر سامان لوٹتے تھے، ملزموں  نے چند روز قبل گچوانہ روڈ پر شہری سے نقدی بھی چھینی تھی۔

گرفتار ملزموں  سے پستول ، چھینی گئی نقدی اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی، گرفتار ملزمان ساغر، اجمل اور نعیم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، تفتیش جاری ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ  نے کہا سٹریٹ کریمنلز کیخلاف خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے