اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(لاہور نیوز) بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کر دی گئی۔

پی اے اے نے فضائی حدود کی بندش 20 اگست سے بڑھا کر 23 ستمبر کر دی، پاکستانی فضائی حدود بھارتی مسافر طیاروں کیلئے 23 ستمبر تک بند رہے گی۔

واضح رہے کہ مئی میں بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تھا جس کے دفاع میں پاکستان نے بھارت کے 6 طیارے مار گرائے تھے اور معرکہ حق میں واضح کامیابی حاصل کی تھی۔

اسی پاک بھارت جنگ کے دوران بھارتی طیاروں پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی تھی، ساڑھے تین ماہ کا دورانیہ گزر چکا ہے مگر ابھی بھی بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود نو گو ایریا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے