اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ پولیس کی کارروائی، 48 گھنٹے میں 12 ملزمان گرفتار

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے دوران 12 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزموں میں 3 اشتہاری، 2 منشیات فروش اور ایک ناجائز اسلحہ رکھنے والا شامل ہے، گرفتار ہونیوالوں میں 2 ون ویلر اور 4 دیگر ملزم بھی شامل ہیں ،ملزموں کو دوران پٹرولنگ اور خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

اشتہاری ملزم ٹیلی گراف ایکٹ کرایہ داری سمیت 7 مقدمات میں مطلوب تھے، ملزموں سے ایک کلو 500 گرام چرس اور پستول بھی برآمد ہوا ہے تاہم دیگر ملزموں کیخلاف لڑائی جھگڑے اور ون ویلنگ کے مقدمات درج ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کیلئے متعلقہ انویسٹی گیشن حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے.

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے