اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: گھریلو جھگڑے سے دلبردسشتہ 22 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ کے علاقے دبئی ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے بعد 22 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں نگل کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ دوران علاج جانبر نہ ہو سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا ہے، اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا کہ لڑکی نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے