اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور کے الیکٹرک کیلئے فیول چارجز کے یکساں اطلاق کا فیصلہ

20 Aug 2025
20 Aug 2025

(لاہورنیوز)آئی ایم ایف کی پاور سیکٹر میں دی گئی ڈیفرنشیل سبسڈی کے خاتمے کی شرط پر عمل درآمد، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور کے الیکٹرک کیلئے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے یکساں اطلاق کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایف سی اے کے یکساں اطلاق سے کے الیکٹرک کے صارفین کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑھ سکتا ہے، کے الیکٹرک صارفین کا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت کراس سبسڈی بھی دے سکتی ہے، اس اقدام سے ٹیرف ڈیفرنشیل سبسڈی کی مد میں فنڈز کی بچت ہوسکے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومتی سبسڈی کا رحجان لائف لائن، صنعتی اور زرعی صارفین کی طرف رہے گا، ملک بھر میں بجلی صارفین کیلئے یکساں ٹیرف پالیسی کو عائد کیا جائے گا۔بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کے بعد ہی یکساں ٹیرف کی پالیسی عائد ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے