اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹرین میں دوران سفر خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) ریلویز پولیس لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان نے چند روز قبل ٹرین لاثانی ایکسپریس پر خواتین کو ہراساں کیا تھا، خواتین کے منع کرنے پر ملزموں  نے ساتھیوں کو اکٹھا کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، خواتین پر تشدد کا ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد آئی جی ریلویز پولیس  نے ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کئے۔

ریلویز پولیس لاہور کا کہنا ہے کہ ملزمان ریحان، حذیفہ اور محسن علی کو دو روز میں گرفتار کیا، ملزموں سے مزیدتفتیش جاری ہے جبکہ انکے دیگر ساتھی ملزموں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے