اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شیخوپورہ سے چوری ہونے والی گاڑی ٹھوکر نیاز بیگ پر پکڑی گئی

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) شیخوپورہ سے چوری گاڑی ڈولفن سکواڈ نے لاہور سے ڈھونڈ نکالی۔

کینال روڈ پر ڈولفن ٹیم نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم گاڑی مین سوار ملزم نے فرار ہونے کی کوشش، جس پر  ڈولفن ٹیم  نے تعاقب کے بعد ٹھوکر نیاز بیگ سے گاڑی راؤنڈ اپ کر لی۔

پولیس کے مطابق گاڑی چند روز قبل شیخوپورہ سے چوری ہوئی جس کا مقدمہ تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ میں درج تھا، گرفتار ملزم علی حیدر کو چوری شدہ گاڑی سمیت مزید کارروائی کیلئے تھانہ چوہنگ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے