اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

علی پرویز ملک سے بنگلا دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہورنیوز)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے بنگلا دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین نے ملاقات کی جس میں توانائی اور معدنی وسائل کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور بنگلا دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین کی ملاقات میں دونوں ممالک نے لائم سٹون، کوئلہ اور پٹرولیم مصنوعات کے شعبوں میں ممکنہ شراکت داری پر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش توانائی کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں پر مل کر کام کریں گے۔بنگلا دیشی ہائی کمشنر اقبال حسین نے اس موقع پر پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور توانائی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے