اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھاٹی گیٹ: معمولی تلخ کلامی پر 14 سالہ لڑکے کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) بھاٹی گیٹ پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر 14 سالہ لڑکے کو قتل کرنے والے ملزم تیمور کو گرفتار کر لیا۔

بھاٹی گیٹ پولیس کے مطابق واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شفیق گھر سے سامان لینے نکلا تھا کہ اسکا محلے داروں سے جھگڑا ہو گیا، ملزمان چھری کے وار کر کے اسے قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

ایس پی سٹی ڈویژن  کا کہنا تھا کہ زخمی شفیق کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چند گھنٹے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم تیمور کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے