اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کوڑا دان کی تنصیب لازمی قرار

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں ویسٹ سیگریگیشن کیلئے کوڑا دان کی تنصیب لازمی قرار دے دی ہے۔

ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز میں ویسٹ مینجمنٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، گرین کوڑا دان بائیوڈیگریڈیبل، آرگینک ویسٹ کیلئے مختص کئے گئے، بلیو بن، ری سائیکلیبل ویسٹ کاغذ، پلاسٹک، دھات، شیشہ کیلئے مخصوص کئے گئے، بلیک یا گرے بن، نان ری سائیکلیبل ویسٹ کیلئے استعمال ہوں گے۔

طلبہ، اساتذہ اور زائرین کو فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے رنگوں سے رہنمائی دینے کی ہدایت کی گئی ہے، ای پی اے پنجاب کی ٹیمیں اداروں میں ویسٹ سیگریگیشن کی مانیٹرنگ کریں گی، ویسٹ سیگریگیشن پر عملدرآمد پر اداروں کو سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔

سرٹیفکیٹ ماحولیاتی پائیداری میں ادارے کی شراکت کا اعتراف ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے