اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر کریک ڈاؤن، متعدد گاڑیاں ضبط

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہور اور سول ڈیفنس کی مشترکہ کارروائی کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا۔

حکام کے مطابق اس کارروائی میں متعدد گاڑیوں کو ضبط کیا گیا، مقدمات درج کئے گئے اور ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ  نے بتایا کہ اب تک 1011 گاڑی مالکان کے خلاف مقدمات درج کئے جا چکے ہیں، 978 ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا اور 207 گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کر دی گئیں، اس کے علاوہ 187 ایل پی جی سلنڈرز بھی ضبط کئے گئے ہیں۔

انتظامیہ  نے واضح کیا کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کا استعمال غیر قانونی ہے اور اس پر سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی تاکہ عوام کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے