اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا، لاکھوں شہری مستفید

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رواں ماہ کے دوران اب تک 4 لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد نے مختلف ڈرائیونگ لائسنس خدمات سے فائدہ اٹھایا ہے، 1 لاکھ 58 ہزار سے زائد شہریوں  نے لرننگ لائسنس حاصل کئے، جبکہ اتنی ہی تعداد میں ریگولر ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری کئے گئے۔

اس کے علاوہ 1 لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد  نے اپنے لائسنس کی تجدید کرائی اور 4 ہزار سے زائد شہریوں کو انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ بھی جاری کئے گئے۔

ترجمان  نے یہ بھی بتایا کہ موٹرسائیکل سواروں کو بھی ایک ہی دن میں لرننگ اور ریگولر ڈرائیونگ لائسنس فراہم کئے جا رہے ہیں تاکہ ان کی سفری سہولت میں اضافہ ہو سکے۔

ڈی آئی جی ٹریفک نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی یا موٹر سائیکل چلانا قانونی جرم ہے، انہوں  نے مزید کہا کہ اس خلاف ورزی کے خلاف 90 روزہ کریک ڈاؤن جاری ہے تاکہ ٹریفک قوانین کی پابندی کو یقینی بنایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے