اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پولیس لائنز میں ڈاکٹرز کی روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹیاں

19 Aug 2025
19 Aug 2025

(لاہور نیوز) پولیس لائنز میں ڈاکٹرز کی روزانہ کی بنیاد پر ڈیوٹیاں جاری ہیں تاکہ پولیس اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔

ایس پی منزہ کرامت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج آرتھوپیڈک ڈاکٹرز اور جنرل سرجن پولیس لائنز ہسپتال میں اپنی خدمات فراہم کریں گے، فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز بھی مریضوں کے چیک اپ کے لئے پولیس لائنز ہسپتال میں موجود ہوں گے تاکہ جسمانی مسائل کا فوری علاج فراہم کیا جا سکے۔

پولیس لائنز میں اس طبی سروسز کا مقصد پولیس اہلکاروں کی صحت کا خیال رکھنا اور ان کو کام کی جگہ پر بہترین طبی امداد فراہم کرنا ہے، ایس پی نے کہا کہ اس اقدام سے نہ صرف پولیس اہلکاروں کی صحت میں بہتری آئے گی بلکہ ان کے اہل خانہ کو بھی صحت کے مسائل میں فوری مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے