اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا لاہور شہر میں پبلک کی سہولت میں اضافہ کیلئے ایک اور انقلابی اقدام

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہور نیوز) حکومت نے لاہور شہر میں پبلک کی سہولت میں اضافہ کے لئے ایک اور انقلابی اقدام کر دیا۔

لاہور شہر کے مرکز میں واقع انتہائی مصروف کاروباری علاقوں پرانی اور نیو انارکلی، نیلا گنبد اور بخشی مارکیٹ کو پیڈسٹل ایریا بنایا جا رہا ہے، ان علاقوں میں صرف پیدل  آمد و رفت کی اجازت ہو گی جبکہ گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہو گا۔

حکومت نے ان مصروف کاروباری مراکزی کی سڑکوں پر دن بھر ٹریفک جام رہنے، پیدل چلنے والوں، حاص طور سے عورتوں کو سڑکوں پر پیدل چلنے میں سخت مشکلات پیش آنے اور تاجروں کو بھی مسئال رہنے کی وجہ سے سے اہم قدم اٹھایا ہے۔ 

دوسری جانب حکومت نے شاہدرہ کمپلیکس کی تزئین و آرائش کیلئے 80کروڑ روپے منظور کئے ہیں، لاہور قلعہ کی تزئین و آرائش کیلئے بھی 37 کروڑ روپے کی منظور ی دے دی گئی ہے۔

پی اینڈ ڈی بورڈ کی جانب سے ان منصوبوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے اب ان  کاموں کے لئے نئے  ٹینڈر جاری کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے