اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ہاسٹلز میں رہائش کی سہولتیں بہتر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

ہاسٹلزکی کمی اور سہولیات کےفقدان کے مسئلہ کو  لے کر سٹوڈنٹس  نے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، سٹوڈنٹس کا کہنا تھا کہ ہاسٹلز مین رہنے کے ضرورت مند سٹوڈنتس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث رہائش کا مسئلہ سنگین ہو چکا ہے، کمرے کم ہیں، یونیورسٹی ہاسٹل سٹوڈنٹس کے لئے ناکافی ہو چکے ہیں۔

احتجاجی طلبا  کی جانب سے حکومت سے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینےکا مطالبہ کیا گیا، طلبا نے کہا کہ درخواست کی کہ ہاسٹلز میں اکاموڈیشن کی سہولیات بہتر کی جائیں اور ضرورت کے مطابق نئے ہاسٹلز تعمیر کرنے کیلئے انتظام کروایا جائے۔

انہوں  نے مزید کہا کہ ہاسٹل میل ستوڈنتس سے  لے کر فی میلز کو دیئے جا رہے ہیں، دو ہاسٹل واپس بھی لے لئے گئے ہیں جبکہ بوائز کی تعداد اس وقت 26 ہزار کے قریب ہے، یونیورسٹی کی فیسوں مین دوگنا اضافہ کیا جا چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے