اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا ٹرام سروس لاہور میں اگلے برس شروع کرنے کا اعلان

18 Aug 2025
18 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے اگلے سال فروری سے لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان  نے کہا ہے کہ ٹرام کا ٹیسٹ کامیاب ہو گیا، انہوں نے کہا کہ ٹھوکر سے ہربنس پورہ تک ٹرام سروس فروری 2026ء سے شروع ہو گی، ٹرام میں 270 نشستوں کی گنجائش ہو گی، منصوبے پر 30 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ منصوبے کیلئے پنجاب نیسپاک اور پی ایم اے افسران  نے چین کا دورہ کیا، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں بھی میٹرو ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، فیصل آباد میٹرو ٹرین روزانہ 3 لاکھ مسافروں کو سہولت دے گی، بلال اکبر خان  نے کہا کہ گوجرانوالہ میٹرو ٹرین یومیہ 1 لاکھ 40 ہزار مسافروں کو سہولت دے گی، فیصل آباد میٹرو منصوبے کی لاگت 110 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے جبکہ گوجرانوالہ میٹرو منصوبے پر 50 ملین ڈالر لاگت آئے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں موٹرسائیکل اور گاڑیوں سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے، ٹرام اور میٹرو منصوبے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کی کوشش ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے