اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.21 قیمت فروخت : 39.28
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.90 قیمت فروخت : 282.40
  • یورو قیمت خرید: 327.96 قیمت فروخت : 328.54
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 379.84 قیمت فروخت : 380.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.49 قیمت فروخت : 181.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.12 قیمت فروخت : 75.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.75 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.48 قیمت فروخت : 924.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 352200 دس گرام : 302000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 322848 دس گرام : 276831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3971 دس گرام : 3409
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کے فی تولہ نرخ میں 900 روپے کی کمی

16 Aug 2025
16 Aug 2025

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے تحت فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا اب 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 771 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 384 روپے مقرر کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 9 ڈالر کم ہو کر 3335 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

قیمتوں میں اس کمی کو ماہرین عالمی اقتصادی صورتحال اور کرنسی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے