اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: ٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل میں تصادم، 3 بھائی جاں بحق

16 Aug 2025
16 Aug 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ نو کے علاقے میں فیروزپور روڈ پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین بھائی جاں بحق ہوگئے۔

ٹریفک حادثہ ٹریکٹرٹرالی اورموٹرسائیکل کےدرمیان پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثےمیں3 افرادجاں بحق ہوگئے،جاں بحق افراد میں40 سالہ ارشد،32 سالہ عمر،34 سالہ فیصل شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں افراد بھائی ہیں۔لاشوں کوجناح ہسپتال سرد وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے