اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ: گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دبے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے

15 Aug 2025
15 Aug 2025

(لاہور نیوز) اسلام پورہ کے علاقے میں گھر کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے دو افراد کو زندہ نکال لیا۔

 ریسکیو   کے مطابق گھر کی چھت مٹی سے بنائی جا رہی تھی کہ اچانک زمین بوس ہو گئی، جس کے نتیجہ میں 2 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔

ریسکیو اہلکاروں اطلاع ملتے ہی فوری جائے وقوعہ پر پہنچ کر مذکورہ افراد کو ملبے تہے سے زندہ نکال لیا، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے میوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ریسکیو کے مطابق زخمی ہونیوالے افراد میں 25 سالہ ندیم اور 20 سالہ فاروق شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے