اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال: کمسن بچے کے اغواء و تشدد کا معمہ حل، ملزم گرفتار

15 Aug 2025
15 Aug 2025

(لاہور نیوز) ہنجر وال انویسٹی گیشن و آپریشن پولیس کی بروقت کارروائی سے جناح ہسپتال میں ملنے والے زخمی بچے کا معمہ حل ہو گیا۔

پولیس  نے 8 سالہ علی مراد کو اغواء کر کے شدید زخمی کرنے والے ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا، ایس پی کا کہنا تھا کہ چند گھنٹے قبل انویسٹی گیشن پولیس ہنجروال کو زخمی بچے بارے اطلاع موصول ہوئی، اطلاع ملنے پر پولیس ٹیم  نے ہسپتال پہنچی اور بچے کی شناخت عمل میں لائی گئی۔

ملزم  نے بچے کو خالی پلاٹ میں  لے جا کر سر میں اینٹوں کے وار کر کے شدید زخمی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے