اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جیلوں میں خطرناک قیدیوں کی وی وی آئی ملاقاتوں پر پابندی عائد

15 Aug 2025
15 Aug 2025

(لاہور نیوز) آئی جی جیل کا ایڈمن بلاک میں 4کیٹیگریز پر پابندی پر عملدرآمد کا حکم، جیل سپرنٹنڈنٹس سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی ملاقات ایڈمن بلاک میں نہیں کروائیں گے۔

جیل حکام کے مطابق سزائے موت کے قیدیوں کی ایڈمن بلاک میں پہلے سے ہی ملاقات بند ہے، چاروں کیٹیگریز میں صرف اسیران کے خونی رشتہ داروں یا وکیل کی ملاقات کروائی جائیگی۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام کیٹیگریز کے قیدیوں کی ملاقات ہفتہ میں1 بار کی بجائے 2 دفعہ سسٹم میں یقینی بنائی جائے، قیدیوں کو سپلائی کرنے کے بعد والا کھانا کچن سے فوری ضائع کیا جائے، قیدیوں  کے ورثا کی جانب سے لائے گئے کھانے و سامان کیلئے 3 سلپس کاٹی جائیں۔

مراسلہ کے مطابق ایک سلپ ملاقات کی، دوسری قیدی کیلئے اور تیسری سلپ جیل کے ریکارڈ کیلئے رکھی جائے، آئی جی جیل کی جانب سے عملدرآمد کیلئے مراسلہ تمام جیلوں میں بھجوا دیاگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے