اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کے فنڈز میں گھپلوں اور جعلی انرولمنٹ کا انکشاف

15 Aug 2025
15 Aug 2025

(ویب ڈیسک) سرکاری سکولوں کے فنڈز میں گھپلوں اور جعلی انرولمنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن  نے سکولوں کی انسپکشن کیلئے 40 کمیٹیاں تشکیل دیدیں، ضلع لاہور کی انسپکشن کیلئے ایڈیشنل ڈائریکٹر نوید اسلم، ڈویژنل ڈائریکٹر طلعت محمود اور سیکشن آفیسر فائزہ ارشاد شامل ہیں۔

مذکورہ کمیٹیاں پیف اور پیما کے سکولوں کا بھی معائنہ کریں گی، سکول کونسل، نان سیلری بجٹ، میٹرک رزلٹ اور اساتذہ و طلبہ کی تعداد کو چیک کرینگی۔

ڈی ای اوز وزٹ، صفائی اور خطرناک عمارتوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا، دوران انسپکشن نااہلی، کرپشن اور جعلی انرولمنٹ ثابت ہونے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے