اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پرچون مارکیٹ میں برائلر گوشت 700 روپے فی کلو تک بکنے لگا

14 Aug 2025
14 Aug 2025

(لاہور نیوز) شہری انتظامیہ کیلئے سرکاری ریٹ لسٹوں پر عمل درآمد کروانا ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔

برائلر گوشت کی سرکاری فی کلو قیمت 595 روپے مقرر ہے، مگر پرچون مارکیٹ میں یہی گوشت 700 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح فارمی انڈے جو سرکاری طور پر 290 روپے فی درجن مقرر کئے گئے ہیں، مارکیٹ میں 310 روپے میں دستیاب ہیں۔

سبزیوں کی بات کی جائے تو دو اقسام کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، پرچون بازار میں پیاز 100 روپے اور ٹماٹر 120 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، جبکہ لہسن 380، ادرک 620 اور سبز مرچ 160 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہیں، دیسی ٹینڈے 300 روپے، آلو 120، کریلے 200، پھول گوبھی 160 اور بھنڈی 200 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہیں۔

پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، سیب 420، گرما 220، آڑو 400، آم اور خوبانی 380، ناشپاتی 350 اور ایرانی کھجور 600 روپے فی کلو دستیاب ہیں، جبکہ درجہ اول کے کیلے 260 روپے فی درجن میں فروخت کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے