اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

فارمن کرسچین کالج میں جشن آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب

13 Aug 2025
13 Aug 2025

(لاہور نیوز) یومِ آزادی کے سلسلہ میں طلبا و طالبات کا جوش و جذبہ عروج پر ہے، فارمن کرسچین کالج کی گراؤنڈ میں جشن آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

فارمن کرسچین کالج کی گراؤنڈ میں جشن آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، یونیورسٹی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے سٹوڈنٹ ایکٹویٹیز ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے انعقاد کیا۔

یکجہتی، فخر اور حب الوطنی کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ریکٹر ایف سی سی یو ڈاکٹر جوناتھن ایڈلٹن  نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اسکے علاوہ اساتذہ اور طلبہ کی کثیر تعداد بھی تقریب میں شریک ہوئی۔

تقریب میں سٹوڈنٹس کی جانب سے مختلف پرفارمنسز اور دلچسپ سیشنز بھی پیش کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے