اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ای سی سی اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری

13 Aug 2025
13 Aug 2025

(لاہورنیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان سٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی میں وزارت صنعت و پیداوار کی سمری منظور سرکاری انگلش چینل کی اپ گریڈیشن کی سمری بھی منظور ہوئی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ای سی سی نے 2.82 ارب کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دیدی جب کہ لیدر کی امپورٹ، ایکپسورٹ کیلئے ہیلتھ سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی جبکہ وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات کیلئے ضمنی تکنیکی گرانٹ بھی منظور کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے