اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

معرکہ حق کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے پنجاب پولیس کے 5 افسر تمغہ امتیاز کیلئے نامزد

13 Aug 2025
13 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کیلئے بڑا اعزاز، معرکہ حق کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے پر 5 اعلیٰ افسروں کو کل (14 اگست) کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔

ڈی آئی جی وقاص نذیر، ڈی آئی جی کامران عادل، آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید،  ڈی پی او بہاولپور حسن اقبال اور ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر تمغہ امتیاز کیلئے نامزد ہونیوالے افسروں میں شامل ہیں۔

ان افسروں  نے پاک فوج سے بہترین رابطہ کاری اور معاونت کی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے فہرست پر ہائی پاور کمیٹی  نے افسران کو فائنل کیا۔

پولیس حکام  کا کہنا تھا کہ پانچوں افسران کل صدر پاکستان سے تمغہ امتیاز وصول کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے