اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یومِ آزادی: سکولوں میں تقریبات، بچوں کا جوش عروج پر

13 Aug 2025
13 Aug 2025

(لاہور نیوز) یومِ آزادی پر طلبا و طالبات کا جوش و جذبہ بھی عروج پر ہے، زندہ دلانِ لاہور کے سکولوں اور کالجز میں یومِ آزادی کی مناسبت سے شاندار تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے، جہاں طلباء کی جانب سے ملی نغمے اور تقاریر سنائی جاتی ہیں۔

لاہور کے مختلف نجی و سرکاری سکولوں میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز وارث روڈ پر واقع سرکاری سکول میں ہونیوالی تقریب میں سبز و سفید لباس میں ملبوس بچوں  نے وطن سے محبت کا اظہار کیا۔

قومی پرچم تھامے بچوں  نے ملی نغمے بھی گائے، بچوں کی وطن سے محبت پر دلکش پرفارمنس سے شرکا خوب محظوظ ہوئے۔

اس موقع پر تقریب میں شرکت کرنے والے افراد نے طلبا کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ یہ ہی بچے کل کا روشن مستقبل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے