اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گیس کے زائد بلوں پر صدر لاہور چیمبر کی پریس کانفرنس

12 Aug 2025
12 Aug 2025

(لاہور نیوز) حکومت کی جانب سے گیس کے زائد بلوں کی پالیسی، صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد و دیگر عہدیداروں کی پریس کانفرنس، سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور ای سی سی ممبر رانا محمد نثار کی بھی شرکت۔

صدر لاہور چیمبر ابوذر شاد کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے ایک دو مسائل آ جاتے ہیں، مسائل پر بات کیلئے پریس کانفرنس کے علاوہ کوئی حل نہیں۔ 

آج اوگرا نے ایک ساتھ 84 نوٹیفکیشن نکال دئیے ہیں، اوگرا کے فیصلے پر صنعتی صارفین پر بھاری ریٹروسپیکٹو گیس بل جاری کئے ہیں جبکہ پچھلے 4 سالوں کے بلز میں لاکھوں سے کروڑوں تک ادائیگی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایس این جی پی ایل کا بھاری بیک ڈیٹ بلز بھیجنا صنعتی شعبہ کیلئے مشکلات پیدا کرے گا، اس اقدام سے سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے