اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

افسران تمام عمارتوں، دفاتر اور گاڑیوں پر سبز پرچم لگائیں، ڈی آئی جی ٹریفک

12 Aug 2025
12 Aug 2025

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی ٹریفک نے وطن سے محبت اور جذبۂ خدمت کے اظہار کے طور پر ٹریفک پولیس کی تمام عمارتوں، دفاتر اور گاڑیوں پر سبز پرچم لگانے کی ہدایت جاری کر دی۔

ڈی آئی جی محمد وقاص نذیر کا کہنا تھا کہ تمام افسران سرکاری بلڈنگ اور وہیکلز پر پرچم آویزاں کرنے کو یقینی بنائیں، صوبہ بھر میں جشن آزادی کی تقریبات پر ٹریفک روانی کو یقینی بنائیں گے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ون ویلنگ، ہلڑ بازی، زگ زیگ اور ریسنگ کرنیوالوں کیخلاف خصوصی اقدامات کیے جائیں جبکہ سائیلنسر اتارنے والو ں کیخلاف بھی سخت ایکشن لیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے